ویسٹ انڈیز کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان

ویسٹ انڈیز کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان

کنگسٹن (نیٹ نیوز) ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کے خلاف شیڈول دوسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ کیلئے فاسٹ باؤلر الزاری جوزف کو 13 رکنی سکواڈ میں طلب کر لیا، جوزف کی 11 ماہ بعد ٹیسٹ سکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔ اعلان کردہ سکواڈ کپتان جیسن ہولڈر، دیوندرا بیشو، کریگ بریتھویٹ، روسٹن چیس، میگل کمنز، شین ڈورچ، شینن گبرائل، شمرون ہٹمائر، الزاری جوزف، شے ہوپ، کیمو پال، کیرن پاویل اور ڈیوون سمتھ پر مشتمل ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...