شا ہد آ فر ید ی نے قومی ٹیم کو ٹی20ورلڈکپ کیلئے فیو رٹ قرار دیدیا

شا ہد آ فر ید ی نے قومی ٹیم کو ٹی20ورلڈکپ کیلئے فیو رٹ قرار دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (آ ئی این پی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے امید ظا ہر کی ہے کہ بہتر ین کھیل کی بدو لت گرین شرٹس ایک مرتبہ پھر ورلڈ ٹی ٹونٹی ٹائٹل اپنے نام کر سکتے ہیں۔شا ہد آ فر ید ی نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ قومی ٹیم کی تیاریاں درست سمت میں جا ری ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ ورلڈ ٹی ٹونٹی 2020 میں پاکستان کامیاب ہو گا، اس وقت گرین شرٹس حقیقی معنوں میں اچھی کارکردگی دکھا رہی ہے۔