سائیکلنگ چیمپئن شپ کا ٹائم ٹرائل مرحلہ بیلجیئم نے جیت لیا

سائیکلنگ چیمپئن شپ کا ٹائم ٹرائل مرحلہ بیلجیئم نے جیت لیا

پیرس (نیٹ نیوز) ٹورڈی فرانس سائیکلنگ چیمپئن شپ کا ٹائم ٹرائل مرحلہ، بیلجیئم کی بی ایم سی ٹیم نے جیت لیا ہے۔فرانس میں جاری سائیکلنگ چیمپئن شپ میں دلچسپ مقابلے، تیسری سٹیج میں ماہر رائیڈرز کی شاندار پرفارمنس، ٹائم ٹرائل راؤنڈ جیتنے کیلئے شرکاء نے بھرپور محنت کی۔ بیلجیئم کی بی ایم سی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے مقررہ فاصلہ کم ترین وقت میں طے کر کے تیسرا مرحلہ اپنے نام کر لیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...