سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل شروع ہوگا

سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل شروع ہوگا

گال (اے پی پی) سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا کل شروع ہوگا۔جنوبی افریقہ اور سری لنکن کرکٹ بورڈ الیون کے درمیان ٹور میچ ڈرا ہوگیاتھا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...