ایشین گیمز : پہلی بار پاکستا نی خواتین باکسرزان ایکشن ہونگی

ایشین گیمز : پہلی بار پاکستا نی خواتین باکسرزان ایکشن ہونگی

اسلام آباد ( آن لائن)ایشین گیمز کی تاریخ میں پہلی بار پاکستا نی خواتین باکسرز ایکشن میں دکھائی دیں گی ، انٹرنیشنل ایونٹ کی تیاریوں کیلئے خواتین باکسرز کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں جاری ہے ۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری کرنل ناصر ٹنگ کے مطابق آئندہ ماہ انڈونیشیا میں کھیلی جانیوالی ایشین گیمز کی تیاریوں کیلئے کوچز دو سیشن میں تربیت دے رہے ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ ایشین گیمز کی مینز کیٹگری کی تیاریوں کیلئے 18اور6خواتین کیمپ میں شریک ہیں ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...