نواز شریف اورمریم کا نام ای سی ایل نہیں ڈالا ،وزارت داخلہ

نواز شریف اورمریم کا نام ای سی ایل نہیں ڈالا ،وزارت داخلہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے سابق وزیراعظم نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ منگل کی رات ایک بیان میں ترجمان وزارت داخلہ نے کہانواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ انکے پاکستان آنے پر کیا جائے گا ،ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق نام ای سی ایل میں ڈالنے کا کابینہ کی ذیلی کمیٹی جائزہ لے گی اور حتمی فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی۔

وزارت داخلہ

مزید : صفحہ اول


loading...