خواجہ سعد رفیق کے جلسہ میں ہوائی فائرنگ ، 1بچہ جاں بحق ، دوسرازخمی

خواجہ سعد رفیق کے جلسہ میں ہوائی فائرنگ ، 1بچہ جاں بحق ، دوسرازخمی

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)کو ٹ لکھپت کے علا قہ میں (ن)لیگی ورکر وں کی اند ھا دھند ہو ائی فا ئر نگ سے ایک بچہ جا ں بحق اور دوسر ا زخمی ہو گیا ،علا قے کی پو لیس خا مو ش تما شا ئی بن کر تھا نے کی حد ود کا تعین کر تی رہی۔پو لیس ملز ما ن کو گرفتا ر کر نے کی بجا ئے الٹا ان کو پر وٹو کو ل دینے میں مصر وف رہی ۔واقع پر اہل علا قہ نے شد ید احتجا ج کر تے ہو ئے پو لیس اور (ن)لیگی رہنما ؤ ں کے خلا ف شد ید نعر ے با زی کی ٹا ئر جلا کر سڑ ک بند کر دی ۔تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ رات کو ٹ لکھپت کے علا قہ میں (ن)لیگی رہنما خو اجہ سعد رفیق کا جلسہ تھا کہ جلسے کا اہتما م (ن)لیگی رہنما اسلم بھٹی نے کیا تھا جو نہی خو اجہ سعد رفیق اور دیگر رہنما آ ئے تو اسلم بھٹی اور اس میں گن مینو ں نے خو شی میں ہو ائی فا ئر نگ شر وع کر دی جس سے علا قے میں شد ید خو ف وہر اس پھیل گیا ۔اس دوران فا ئر نگ کی ذد میں آ کر 9سا لہ اظہر اور 12سا لہ فہد شد ید زخمی ہو گئے جن کو ہسپتا ل لے جا یا گیا جہا ں پر اظہر زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے دم تو ڑ گیا ۔جبکہ فہد مو ت وحیا ت کی کشمکش میں مبتلا ہے۔فا ئر نگ کے مو قع پر متعلقہ پو لیس بھی مو جو د تھی ۔متعلقہ تھا نے کا ایس ایچ او اور ڈی ایس پی سمیت درجنو ں اہلکا ر جلسہ گا ہ کی سیکو رٹی کیلئے مو جو د تھے لیکن کسی نے ہو ائی فا ئر نگ کر نے والے کو نہ روکا بلکہ وہ خا مو ش تما شا ئی بن کر تما شا دیکھتے رہے۔جب ان کو اہل علا قہ نے کہا کہ فا ئر نگ کر نے والو ں کو روکے تو انہو ں نے انکا ر کر دیا پو لیس کی بے حسی پر اہل علا قہ سر اپا احتجا ج بن گئے۔جس کے بعد پو لیس کے اعلیٰ افسر ان مو قع پر پہنچے جنہو ں نے صو رتحا ل کو کنٹر ول کر نے میں اپنا کر دار ادا کیا ۔اعلیٰ افسر وں کے احکا ما ت پر پو لیس نے اسلم بھٹی کے تین گن مینو ں بلا ل ،شبیر اور رمضا ن کو گر فتا ر کر کے مقد مہ درج کر لیا جبکہ اسلم بھٹی کو پو لیس اہلکا روں نے فر ار کرا دیا ۔قا بل ذکر با ت یہ ہے کہ پو لیس نے موقع پر مو جو د کسی (ن)لیگی رہنما اور کا رکن کو گر فتا ر نہ کیا ۔بعد ازاں پو لیس کی بھا ری نفر ی مو قع پر پہنچ گئی اور اہل علا قہ کو احتجا ج سے روکتی رہی ۔پو لیس نے اظہر کی لا ش کو پو سٹما ر ٹم کیلئے مر دہ خا نہ جمع کر وا دی جبکہ زخمی فہد کی حا لت ہسپتا ل میں تشیو یشنا ک بتا ئی جا تی ہے۔

بچہ ہلاک

مزید : صفحہ اول


loading...