علیم خان نیب لاہور کے روبرو پیش ڈیڑھ گھنٹے تک موجود رہے

علیم خان نیب لاہور کے روبرو پیش ڈیڑھ گھنٹے تک موجود رہے

لاہور ( خبر نگار) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور لاہور سے قومی اسمبلی کے امیدوار علیم خان نیب لاہور کے روبرو پیش ہوگئے نیب لاہور نے علیم خان کو ان کی آف شور کمپنیوں کے الزامات پر تحقیقات کیلئے طلب کر رکھا تھا بتایاگیا ہے کہ علیم خان نے نیب لاہور کی جوائنٹ تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے کئے جانے والے سوالات کے جواب فراہم کردئیے ہیں علیم خان نیب لاہور کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے تقریبا ڈیڑھ گھنٹے تک موجود رہے۔

علیم خان

مزید : صفحہ اول


loading...