حمزہ شہباز کے جلسہ میں آتشبازی کرنے والا گرفتار

حمزہ شہباز کے جلسہ میں آتشبازی کرنے والا گرفتار

لاہور ( کرائم رپورٹر ) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما حمزہ شہباز شریف کے لوہاری گیٹ میں جلسہ میں آتشبازی کرنے والے کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ بتا یا گیا ہے کہ لوہارگیٹ میں ہونے والے حمزہ شہباز شریف کے جلسہ میں آتشبازی کر کے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی گئی جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لیگی کارکن کو گرفتار کرلیا ۔

حمزہ شہباز

مزید : صفحہ اول


loading...