نوازشریف کے نام پر پارٹی رجسٹریشن کیخلاف درخواست پر فیصلہ آج متوقع

نوازشریف کے نام پر پارٹی رجسٹریشن کیخلاف درخواست پر فیصلہ آج متوقع

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)نوازشریف کے نام پر پارٹی رجسٹریشن کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن میں آج فیصلہ متوقع ہے۔عوامی تحریک کے رہنماخرم نواز گنڈاپور کی الیکشن کمیشن میں درخواست پر سماعت ہو گی۔عوامی تحریک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ اس معاملے میں الیکشن کمیشن سے مثبت فیصلے کیلئے پر امید ہے ۔

پارٹی رجسٹریشن

مزید : صفحہ اول


loading...