فواد حسن فواد کی میڈیکل نہ کرانے پر درخواست، ڈی جی نیب سے رپورٹ طلب

فواد حسن فواد کی میڈیکل نہ کرانے پر درخواست، ڈی جی نیب سے رپورٹ طلب

لاہور(نامہ نگار)آشیانہ سکینڈل کیس میں گرفتار فواد حسن فواد نے نیب کی جانب سے میڈیکل نہ کرانے پر درخواست دائر کردی ، عدالت نے 12جولائی کو ڈی جی نیب سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔احتساب عدالت میں فواد حسن فواد کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ نیب نے احکامات کے باوجود ان کا میڈیکل نہیں کرایا ،فواد حسن فواد نے عدالت سے دوبارہ میڈیکل کرانے کی استدعا کی ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...