فیکٹری ایر یا، قتل کا اشتہاری ملزم گرفتار ،پولیس نے تفتیش شروع کردی

فیکٹری ایر یا، قتل کا اشتہاری ملزم گرفتار ،پولیس نے تفتیش شروع کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)فیکٹری ایر یا کے علاقہ سے قتل کا اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا ،پولیس نے ملزم سے تفتیش شروع کردی۔بتایا گیا ہے کہ فیکٹری ایر یا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے اشتہاری ملزم رمضان کو مخبر کی اطلاع پر گرفتار کرلیا۔ملزم نے اپنے محلے دا ر 14 سالہ احتشام رشیدسکنہ یٰسین سکول والی گلی نیوکالونی چونگی امرسدھو کو معمولی رنجش پر فائر مار کر قتل کردیا تھا،ملزم سے قتل کے حوالے سے تفتیش جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -