صوبائی دارالحکومت ، چور ڈاکو دندناتے رہے ، شہری لاکھوں کی نقدی ، زیورات اور گاڑیوں سے محروم

صوبائی دارالحکومت ، چور ڈاکو دندناتے رہے ، شہری لاکھوں کی نقدی ، زیورات اور ...

لاہور (کرائم رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی،طلائی زیورات،گاڑیوں اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا ۔تفصیلات کے مطا بق ڈیفنس سی میں اسلم کی فیملی کو یر غما ل بنا کر ڈاکو3لا کھ 50 ہزار کی نقد ی، طلا ئی زیو رات اور مو با ئل فو ن لیکر فر ار ہو گئے۔شا د با غ کے علا قہ میں شہبا ز کی فیملی کو یر غما ل بنا کرڈاکو3 لا کھ 15ہزار کی نقد ی او ر مو با ئل فو ن ،اقبا ل ٹا ؤ ن کے علا قہ میں ممتا ز کی فیملی کو یر غما ل بنا کر ڈاکو 3لا کھ50ہزار روپے ما لیت کے طلا ئی زیو رات ،نقد ی اور مو با ئل فو ن چھین کر فر ار ہو گئے۔ شا ہد رہ ٹا ؤ ن کے علا قہ میں صا دق کی فیملی کو یر غما ل بنا کر ڈاکو1لا کھ65ہز ار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،مز نگ کے علا قہ میں محمو د کے گھر میں اس کی فیملی سے1لاکھ70ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔ گر ین ٹا ؤ ن کے علا قہ میں طا ہرکے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر ڈاکو1 لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،فیکٹر ی ایر یاکے علا قہ میں جا وید کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ 25ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن لو ٹ کر لے گئے۔ فیصل ٹاؤن سے ذیشان اور اکبری گیٹ سے واحد کی گاڑیاں جبکہ ماڈل ٹاؤن ، نشتر کالونی ، ہڈیارہ ، یکی گیٹ اور لو ہا ری گیٹ سے موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید : علاقائی


loading...