ہربنس پورہ ، منشیات فروش گرفتار

ہربنس پورہ ، منشیات فروش گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) ہربنس پورہ کے علاقہ سے منشیات فروش گرفتار ،پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر اس سے چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا،ہربنس پورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اصغر نامی منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ایک کلو دس گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : علاقائی


loading...