متروکہ وقف املاک کے سابق چیئرمین آصف ہاشمی کے کیس کی سماعت 30 جولائی تک ملتوی

متروکہ وقف املاک کے سابق چیئرمین آصف ہاشمی کے کیس کی سماعت 30 جولائی تک ملتوی

لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت کے جج منیر احمد نے متروکہ وقف املاک کے سابق چیئرمین آصف ہاشمی کے کیس میں سماعت 30 جولائی تک ملتوی کردی ۔احتساب عدالت کے جج نے گزشتہ روزناجائز اثاثہ جات ریفرنس میں ملزموں کے وکلاء کو کاپیاں تقسیم کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ۔

مزید : علاقائی


loading...