عدالتی وزٹ روم میں بچی اور اس کی والدہ پر سسرالی رشتے داروں کا تشدد

عدالتی وزٹ روم میں بچی اور اس کی والدہ پر سسرالی رشتے داروں کا تشدد

لاہور(نامہ نگار)گارڈین عدالتوں میں قائم بچوں کے وزٹ روم میں بچوں کی ملاقات کے دوران بچی اور اس کی والدہ پر سسرالی رشتے داروں کا تشدد،پولیس نے شور پر بچی کی والدہ عمارہ کو اپنی تحویل میں لے لیا۔اسلام پورہ پولیس نے شہباز،حافظ عمران بشیر اور بچی کے دادا مشتاق سمیت پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیاہے۔عمارہ کے وکیل حسیب قدوسی نے سیشن جج سے بچوں کے وزٹ روم میں سیکیورٹی کے لئے پولیس اہلکار تعینات کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...