گوہر ٹریول لاہور کا حج تربیتی پروگرام 12جولائی کو ہو گا

گوہر ٹریول لاہور کا حج تربیتی پروگرام 12جولائی کو ہو گا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)گوہر ٹریول لاہور کا حج ٹریننگ پروگرام 12جولائی بروز جمعرات کو فردوس بریں شادی ہال میں صبح 10بجے ہو گا چیف ایگزیکٹو گوہر ٹریول چودھری محمد اصغر نے تمام عازمین سے پروگرام میں بر وقت شرکت کی کی درخواست کی ہے ۔

تربیتی پروگرام

مزید : صفحہ آخر


loading...