پرائیویٹ حج سکیم کی سعودی عرب رقوم کی منتقلی کا حتمی فیصلہ نہ ہو سکا

پرائیویٹ حج سکیم کی سعودی عرب رقوم کی منتقلی کا حتمی فیصلہ نہ ہو سکا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم کی سعودی عرب رقوم کی منتقلی کا حتمی فیصلہ نہ ہو سکا ،وزارت مذہبی امور اور سٹیٹ بنک30فیصد بذریعہ (ibain) منتقلی کا کہہ رہا ہے جبکہ موسسہ جنوب ایشیاء نے ہر قسم کے کیش ادائیگی پر پابندی لگا رکھی ہے اور تمام ہوٹلز ،مکتب کو ہدایات جاری کی ہیں کہ تمام ادائیگیاں بذریعہ ibainکی جائیں ،ٹورز اپریٹر ز کو سخت مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ کمپنیاں ہوٹلز اور مکتب کو ایڈوانس رقوم دے چکی ہیں،مالکان اور ایجنٹ رقوم واپس کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں حج آرگنائزر نے ہوپ سے فوری کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...