حج پیکیجز کے حوالے سے وزارت مذہبی امور نے ہوپ کے تحفظات دور کر دئیے

حج پیکیجز کے حوالے سے وزارت مذہبی امور نے ہوپ کے تحفظات دور کر دئیے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج پیکیجز کے حوالے سے ہوپ اور وزارت مذہبی امور کے درمیان مذاکرات، ہوپ کے وفد کی قیادت مرکزی چےئرمین ہوپ مرزا خان خلجی نے کی،وفد میں اسلام آباد کے چےئرمین جاوید اختر خان ،خرم ثقلین یاور عباس،بلال فصیحی شامل تھے،ہوپ کے پیکجز کے حوالے سے وزارت نے تحفظات موقع پر دور کر دئیے اور پیکجز کو MISپر از سر نو دینے کا فیصلہ کر لیا ہوپ نے وزارت کا شکریہ ادا کیا ۔

تحفظات

مزید : صفحہ آخر


loading...