عام انتخابات: قیدیوں اور معذور افراد کیلئے ووٹ کاسٹنگ کیلئے درخواستیں جمع کرانے کا وقت ختم

عام انتخابات: قیدیوں اور معذور افراد کیلئے ووٹ کاسٹنگ کیلئے درخواستیں جمع ...

لاہور(نامہ نگار)عام انتخابات2018ء میں قیدیوں اور معذور افراد کے لئے ووٹ کاسٹ کرنے کی درخواستیں جمع کرانے کا وقت ختم ہوگیا،ریٹرننگ آفیسر زآج 11جولائی سے قیدیوں اور معذور افراد کو پوسٹل بیلٹ پیپر بذریعہ ڈاک ارسال کریں گے۔ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے قیدی اور معذور افراد کے لئے گزشتہ شام 4بجے تک اپنے حلقے کے رٹیرننگ آفیسر کو درخواست دینے کا وقت دیا گیاتھا۔

قیدی ، معذور افراد ؍ووٹ

مزید : صفحہ آخر


loading...