ہائیکورٹ کے جج ڈیمز فنڈ میں ایک ایک لاکھ روپے جمع کرائیں گے

ہائیکورٹ کے جج ڈیمز فنڈ میں ایک ایک لاکھ روپے جمع کرائیں گے

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ کے ججوں کی طرف سے چیف جسٹس پاکستان کی طرف سے قائم ڈیموں کی تعمیر کے فنڈ میں ایک ایک لاکھ روپے جمع کروائے جائیں گے ،اس سلسلے میں ایک اعلیٰ عدالتی شخصیت کی طرف سے پیش کی گئی تجویز پر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی 20 جولائی کو واپسی کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔متعدد ججز کے قریبی ذرائع کے مطابق ججوں نے اس فنڈ میں ایک ایک لاکھ روپے جمع کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے ،یہ رقم ماہ رواں میں ہی متعلقہ اکاؤنٹ میں بھیج دی جائے گی۔

مزید : صفحہ آخر


loading...