بلدیاتی نمائندوں کے انتخابی مہم میں حصہ لینے پر پابندی جائز قرار

بلدیاتی نمائندوں کے انتخابی مہم میں حصہ لینے پر پابندی جائز قرار

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے بلدیاتی نمائندوں کے انتخابی مہم میں حصہ لینے پر پابندی کے خلاف دائردرخواست مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمشن کی طرف سے لگائی گئی اس پابندی کو جائز قراردے دیا۔جسٹس شمس محمود مرزا نے یو سی 76 لاہورکے چیئرمین اور اور ڈپٹی میئر اعجاز کی درخواست پر فیصلہ سنایا ۔درخواست میں بلدیاتی نمائندوں کے انتخابی مہم میں حصہ لینے کی پابندی کو چیلنج کیا گیا تھا۔

پابندی برقرار

مزید : صفحہ آخر


loading...