ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ پرویز اختر کی خدمات حکومت کے سپرد

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ پرویز اختر کی خدمات حکومت کے سپرد

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ پرویز اختر کی خدمات حکومت کے سپرد کردی ہیں ،انہیں اینٹی کرپشن کورٹ کا جج مقرر کیا جارہا ہے ۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق راجہ پرویز اختر اینٹی کرپشن کورٹ کے جج محمد قاسم کی جگہ ذمہ داریاں سنبھال لیں گے جبکہ محمد قاسم کو ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

جج تبادلہ

مزید : صفحہ آخر


loading...