گریڈ 17کے دو افسران کے تقرروتبادلہ کے احکامات جاری

گریڈ 17کے دو افسران کے تقرروتبادلہ کے احکامات جاری

لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب سول سیکرٹریٹ نے گریڈ 17کے دو افسران کے تقرروتبادلہ کے احکامات جاری کیے ہیں۔ڈپٹی سیکرٹری بورڈ آ ف ریونیو مدثر عارف کا تبادلہ کرکے اسسٹنٹ کمشنر منچن آباد تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر شیخوپورہ منور حسین گورایہ کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

تقرر تبادلے

مزید : صفحہ آخر


loading...