سبی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے‘ خوف و ہراس پھیل گیا

سبی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے‘ خوف و ہراس پھیل گیا

سبی (آئی این پی)سبی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے‘ خوف و ہراس پھیل گیا ‘زلزلہ پیما مرکز کے مطاق سبی اور گردونواح میں صبح سات بج کر پانچ منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 جبکہ گہرائی 76 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کا مرکز سبی سے 35 کلو میٹر دور جنوب مغرب میں تھا زلزلے کے سبب شہری کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں سے باہر آگئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

مزید : صفحہ آخر


loading...