روزنامہ پاکستان کے زیراہتمام آج فلیٹیز ہوٹل میں سیمینار ہوگا

روزنامہ پاکستان کے زیراہتمام آج فلیٹیز ہوٹل میں سیمینار ہوگا

لاہور(خصوصی رپورٹ) روزنامہ پاکستان کے زیراہتمام جمہوریت کے استحکام میں سیاسی جماعتوں کے کردار کے عنوان سے خصوصی سیمینار آج فلیٹیز ہوٹل لاہور میں منعقد ہوگا جس میں جسٹس(ر) وجیہہ الدین احمداور اظہر جمیل (عام لوگ اتحاد)،سید منظور علی گیلانی (استقلال پارٹی )سید فقیر حسین بخاری (آل پاکستان مسلم لیگ )،لیاقت بلوچ (جماعت اسلامی )،خادم قصوری (مسلم لیگ ن)،وسیم چوہدری (پاکستان تحریک انصاف )،خالد سندھو(عوامی مسلم لیگ )،خاور کھٹانہ اور ذیشان بیگ شامی(پیپلز پارٹی)،میجر (ر) محمد علی (پاکستان تحریک عدل )،مسرت شاہین(پاکستان تحریک مساوات )،اسد عباس نقوی (مجلس وحدت مسلمین پاکستان)،سید ظہیر علی گیلانی اور راؤ عظمت (وارثان پاکستان)،ساجدہ میر اور سید حر بخاری (پیپلز پارٹی ورکرز)،پیر اعجاز اشرفی (تحریک لبیک پاکستان) سمیت مختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنما اظہار خیال کریں گے۔

خصوصی سیمینار

مزید : صفحہ آخر


loading...