ایوان بالا کا اجلاس ایک دن کے وقفہ کے بعد آج دوبارہ شروع ہوگا

ایوان بالا کا اجلاس ایک دن کے وقفہ کے بعد آج دوبارہ شروع ہوگا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ایوان بالا کا اجلاس ایک دن کے وقفہ کے بعد آج(بدھ کو)دوبارہ شروع ہو گا۔ نگران وفاقی وزراء مختلف معاملات پربیانات دیں گے اجلاس سہہ پہر تین بجے پارلیمینٹ ہاؤس میں ہوگا اجلاس کے لئے ایجنڈا جاری کردیاگیا ہے ۔کاروائی معمول کے ایجنڈے کے مطابق ہوگی جس کے مطابق وقفہ سوالات بھی ہوگا عام انتخابات2018کی شفافیت اور غیرجانبداری سے متعلق آج یا کل ایوان بالا میں متفقہ قراردادکی منظوری متوقع ہے

ایوان بالا

مزید : صفحہ آخر


loading...