ملتان سے19جولائی کو حج آپریشن کا آغاز

ملتان سے19جولائی کو حج آپریشن کا آغاز

ملتان (نیوز رپورٹر‘ سٹی رپورٹر) فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے امسال ملتان (بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 14ہزار عازمین حج حجاز مقدس روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق ملتان سمیت گردونواح سے تعلق رکھنے والے عازمین حج قومی ایئرلائن پی آئی اے اور دیگر نجی ایئرلائنز کے ذریعے ملتان سے روانہ ہوں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ چار ہزار عازمین حج پی آئی اے جبکہ دس ہزار عازمین حج دیگر نجی ایئرلائن کے ذریعے حجاز مقدس پہنچیں گے اور عازمین حج کی روانگی کا آغاز 19جولائی سے شروع ہوگا۔

ملتان سے حج آپریشن

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...