ہارون سلطان بخاری کیخلاف متنازعہ ویڈیو کے الزام کا نوٹس خارج

ہارون سلطان بخاری کیخلاف متنازعہ ویڈیو کے الزام کا نوٹس خارج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فل بنچ ممبران نے ہارون سلطان بخاری کے خلاف متنازعہ ویڈیو کے الزام کا نوٹس (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )
خارج کردیا ہے قبل ازیں این اے 184مظفرگڑھ سے امیدوار ہارون سلطان بخاری کے خلاف سوشل میڈیا پر فلم اپ لوڈ کی گئی تھی جسمیں وہ مبینہ طور پر عورت کو ووٹ دینا حرام کہہ رہے تھے جس پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لیکر گذشتہ روز سماعت کیلئے طلب کیا تھا جسمیں کونسل سید خالد جاوید بخاری نے امیدوار کا بیان حلفی داخل کراکے فلم کی حقیقت سے انکار کیا تھااور بڑے پردہ سکرین پر فلم کے فنی نقائص کی جانب توجہ دلا کر نشاندہی کی تھی الیکشن بنچ نے نوٹس خارج کرکے داخل دفتر کرنے کا حکم دیا ہے۔
نوٹس خارج