ٹیکس ایمنسٹی سکیم بارے آج اہم بریفنگ

ٹیکس ایمنسٹی سکیم بارے آج اہم بریفنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیو ز ر پو ر ٹر ) ممبر فیڈرل بو ر ڈ آف ریو نیو(ایف بیآر)فہیم الحق خان(بقیہ نمبر11صفحہ12پر )

آج ایو ان تجا رت و صنعت چیمبر آف سما ل ٹریڈرز اور ملتان ٹیکس با ر آر ٹی او میں ٹیکس ایمنسٹی سکیم کے حو الے سے بر یفنگ دیں گے۔ ذر ائع کے مطا بق ممبر بو ر ڈ آج دن سا ڑھے گیارہ بجے مقا می ہو ٹل میں چیمبر آف سما ل ٹر یڈرز کے عہدیداران اوربزنس کمیو نٹی کو ٹیکس ایمنسٹی کی افا دیت با رے بر یفنگ دیں کے جبکہ ڈیڑ ھ بجے دو پہر ٹیکس با ر ملتا ن کے وکلاء اور سا ڑھے چا ر بجے ایو ان صنعت و تجا رت میں بز نس کمیو نٹی کو ایمنسٹی سکیم پر بر یفنگ دیں گے ۔چیف کمشنر آرٹی او ملتان عا بد رضا بو دلہ ودیگر افسران بھی ان کے ہمراہ ہو ں گے۔