عوام کو ضروریات زندگی کی فراہمی اولین ترجیح ہے،چیف سیکرٹری پنجاب

عوام کو ضروریات زندگی کی فراہمی اولین ترجیح ہے،چیف سیکرٹری پنجاب

راولپنڈی (جنرل رپورٹر) : چیف سیکر ٹری پنجاب اکبر حسین درانی نے اپنے دورہ را و لپنڈی ڈو یژن کے دوران کہا کہ تما م سر کاری افسران و سیع تر عو امی مفاد کو مد نظر ر کھتے ہو ئے ایسے تمام اقدامات جن سے عوا م الناس کی بھلا ئی ہو، کو اولین تر جیح د یں۔ جنرل الیکشن کے لئے ،مقررہ ایس او پیزپر عمل پیرا ہو نے کے علاوہ الیکشن کے شفاف انعقا د کے لئے الیکشن کمیشن کی جا نب سے جاری کردہ ضا بطہ اخلا ق پر عملدرآمد کو یقینی بنا ئیں تا ہم اسکے ساتھ ساتھ د یگر مسائل جیساکہ ڈ ینگی، پو لیو، سیلا بی صو رتحال سے نمٹنے کے لئے احتیا طی تدا بیر، ما حول کی صفا ئی پربھی خصو صی تو جہ دی جائے۔انہو ں نے را ولپنڈی ڈ و یژ ن کے علاوہ ضلع اٹک، جہلم اور چکوال کے ڈ پٹی کمشنرز سے و یڈ یو لنک پر تفصیلی بر یفنگ بھی لی اور وہاں پر ڈ ینگی کی صو ر تحال، پو لیو کیسز و سیمپلز کے نتا ئج، سیلا بی صو رتحال سے نمٹنے کے لئے تیا ریاں اور الیکشن کے حوالے سے کئے جا نے والے اقدامات پر تا زہ تر ین صو رتحال جا ننے کے بعد ضروری ہدا یات بھی جا ری کیں۔ چیف سیکر ٹری پنجاب نے مز ید کہا کہ ہما ری اولین تر جیح ہمارا ملک پا کستان، اسکی تر قی اور اس میں بسنے والے لو گوں کو ضروریات ز ند گی کی فراہمی ہے جس کے لئے تما م تر ڈ پٹی کمشنرز کو ہد ایت کی جا تی ہے کہ گا ہے بگا ہے اجلاس کے ساتھ ساتھ بذ ات خود فیلیڈ و ز ٹس بھی کر یں تا کہ ز مینی حقا ئق سے وا قف ہو تے ہو ئے وہ بہتر فیصلے کر سکیں۔ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے کمشنر آ فس میں را ولپنڈی ڈو یژن کے دورہ کے دوران الیکشن 2018 اور مختلف سرکا ری محکموں کی کارگر دگی کے بارے میں منعقدہ جائزہ اجلاس کے شرکاء سے خطاب کے دوران کیا۔ اجلاس میں کمشنر را ولپنڈی کیپٹن(ر) سیف انجم، ڈ پٹی کمشنر را ولپنڈی ڈا کٹرعمر جہا نگیر، ایڈیشنل کمشنر کوا ر ڈ ینیشن طا رق سلا م مروت،الیکشن کمشنر را ولپنڈی، ڈا کٹر عثمان، قمر نذ یر و دیگر متعلقہ افسران نے شر کت کی۔ ڈ پٹی کمشنر اٹک، جہلم اور چکوال نے و یڈ یو لنک کے ذ ر یعے اجلاس میں شر کت کی۔چیف سیکر ٹری پنجاب کورا ولپنڈی ضلع کے با رے میں بر یفنگ د یتے ہو ئے کمشنر و ڈ پٹی کمشنر را ولپنڈی نے بتایا کہ الیکشن کے حوالے سے تما م تر اقدامات کر دئیے گئے ہیں۔ الیکشن عملہ کی ٹر یننگ اور گا ڑیو ں کی فرا ہمی کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ ضا بطہ اخلا ق کی پابندی پر بھی کروا ئی جا رہی ہے اورخلاف و رزی کر ے والوں کو شو کاز نوٹسز بھی جا ری کئے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ ڈ ینگی کا ابھی تک روالپنڈی میں محض ایک کنفرم مر یض ر پو رٹ ہوا ہے۔ پو لیوکے سلسلے میں انسداد پو لیو مہم تسلسل کے ساتھ جا ری ہیں جس میں کو شش کی جا رہی ہے کہ پو لیو سے بچا ؤ کے حفا ظتی قطرے ان تمام بچوں تک پہنچائے جا ئیں جو اب تک کسی و جہ سے اس سے محروم رہ گئے ہوں۔ اسی طرح مون سو ن با ر شوں کے پیش نظر ر یسکیو 1122 کے عملہ کے ساتھ د یگر متعلقہ محکموں کو بھی الرٹ کر دیا گیا ہے اور سیلا ب کا خطر ہ بننے والوں نا لوں کی صفائی کو کام بھی جا ری ہے۔

Ba

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...