راولپنڈی میں ڈینگی کے1000مشتبہ مریض رپورٹ ہوئے،اے ڈی سی
راولپنڈی(جنرل رپورٹر) ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر(ہیڈ کوا ٹر)صا ئمہ یو نس کو محکمہ صحت کی جا نب سے انسداد ڈ ینگی مہم کی ہفتہ وارانہ سر گر میوں کے بارے میں بر یفنگ د یتے ہو ئے بتایا گیا کہ تا حال ضلع را ولپنڈی میں ڈ ینگی کے1000مشتبہ مر یض ر پورٹ ہو ئے ہیں جن میں سے 94نان ڈ ینگی اور محض ایک کنفرم مر یض ر پو رٹ ہوا ہے۔انہیں بتایا گیا کہ ہا ئی بر یٹاکس انڈ کس یو نین کو نسلز میں سے یو سی ۔07 پیر و دہا ئی، یو سی ۔05 ڈ ھوک حسو شمالی، یو سی۔12 ڈ ھوک نجو، کو ٹھہ کلاں، ڈ ھوک منشی اور ڈ ھو ک منگٹال میں خصو صی تو جہ کے ساتھ گھروں اور کنٹینرز کی چیکنگ جا ری ہے ۔ اسکے علاوہ 26 تا 30 جون2018 کر دوران چکلا لہ کنٹو نمنٹ بورڈ، راولپنڈی کنٹو نمنٹ بورڈ، پو ٹھو ہار ٹا ؤن(اربن) اور راول ٹا ؤن میں ان دور و یکٹر سر و یلئینس میں343 ٹیموں نے45755 گھروں کی چیکنگ کی جن میں سے 600 گھر پا ز یٹو نکلے ۔آ ؤ ٹ ڈور و یکٹر سرو یلئنیس کی ر پو رٹ کے مطابق انہی علا قو ں میں185ٹیموں نے 28415سپا ٹس چیک کئے جن میں سے64 پا زیٹو نکلے اور وہاں مطلو بہ کا روا ئی عمل میں لا ئی گئی۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے ڈپٹی کمشنرآفس را ولپنڈی میں ڈسٹر کٹ ایمر جنسی ر سپا نس کمیٹی کے ہفتہ وا را نہ جا ئزہ اجلاس میں سر کا ری محکموں کی جانب سے انسداد ڈینگی سر گر میوں کا تنقیدی جا ئزہ لیتے ہو ئے کیا۔ اجلا س میں چیف ایگز یکٹو آ فیسر ہیلتھ ڈاکٹر سہیل چو ہد ری، ڈ سٹر کٹ آ فیسر ہیلتھ ڈاکٹر عبدالجبار، ڈی ایچ او ڈا کٹر عامر شیخ،ڈا کٹر مبشر،ڈپٹی ڈا ئر یکٹر سکول ایجوکیشن مسعود، ڈا ئر یکٹر سو شل و یلفےئر محمد اسلم میتلا،سول ڈ یفنس آ فیسر سنجیدہ خا نم، فوکل پر سن ڈ ینگی ڈا کٹر سجاد و د یگرمتعلقہ سر کا ری محکموں کے سر بر اہا ن کی بڑ ی تعداد نے شرکت کی۔ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر(ہیڈ کوا ٹر)صا ئمہ یو نس نے واسا اور آ ر ڈ بلیو ایم سی حکام کو ہدا یات جا ری کر تے ہوئے کہا کہ شہر کے اندر کہیں بھی پا نی کھڑ ے ہو نے کی شکایات پر فو ری عمل کرتے ہو ئے نکاسی آب کا انتظام کیا جائے اور ماحول کی صفا ئی کو یقینی بنایا جا ئے۔ نیز جھاڑیوں اور گھاس پھوس کی پرا پر کتا ئی کی جائے تا کہ پا نی وہاں جو ہڑ کی شکل نہ بنانے پا ئے۔ اسکے ساتھ ساتھ ضلعی حد ود میں مو جو د کباڑخانوں اور قبرستا نو ں میں خصوصی ڈ ینگی سر و یلئنس کروائی جا ئے تا کہ اس وباء کو پنپنے کا مو قع نہ مل سکے۔اسکے علاوہ ہسپتا لوں میں مطلوبہ ادویات کی مناسب مقدار اور ٹر یٹمنٹ کو یقینی بنایا جائیں نیز لو گوں میں مچھر مار سپر ے کے استعمال کے حوالے سے آ گا ہی پھیلا ئی جائی تا کہ وہ احتیاطی تدا بیر اپنا تے ہو ئے خود کو اس مو ذی مرض سے محفو ظ کر سکیں۔