نگران وزیر اعلیٰ کی سابق ایم پی اے جاوید اکبر خان کی وفات پر تعزیت

نگران وزیر اعلیٰ کی سابق ایم پی اے جاوید اکبر خان کی وفات پر تعزیت

پشاور( سٹاف رپورٹر)خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) دوست محمد خان نے سابق ایم پی اے جاوید اکبر خان کی وفات پر انتہائی دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے دُعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کو جواررحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...