آئی جی سندھ امجد جاویدسلیمی کی زیر صدارت اجلاس

آئی جی سندھ امجد جاویدسلیمی کی زیر صدارت اجلاس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (کرائم رپورٹر)آئی جی سندھ امجد جاویدسلیمی نے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ٹی اینڈ ٹی اور ٹیلی کمیونیکیشن سندھ پولیس کے جملہ امور کا خصوصی حوالوں سے تفصیلی جائزہ لیا اور مزید ضروری احکامات دیئے۔اجلاس کو ڈی آئی جی ٹی اینڈ ٹی نے متعلقہ محکمانہ امور کی تفصیلات اور ترجیحات پر تفصیلی بریفنگ دی۔اجلاس میں ڈی آئی جی ٹی اینڈ ٹیT&T ،ڈی آئی جی ہیڈ کواٹرز سندھ،اے آئی جی ایم ٹیMT،اے ڈی آئی جی ایم ٹی ایڈمن،اے آئی جی ٹیلی کام اور اے آئی جی ایڈمن سی پی اوCPOنے شرکت کی۔