سینیٹرمشتاق احمد خان آج دو روزہ دورہ پر مردان آئیں گے

سینیٹرمشتاق احمد خان آج دو روزہ دورہ پر مردان آئیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان(بیورورپورٹ)جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے امیراور متحدہ مجلس کے سینئیر نائب صدر سینیٹر مشتاق احمد خان آج ایک روزہ دورہ پر مردان تشریف لائیں گے۔ وہ شام 5بجے رستم جبکہ رات 9بجے گوجر گڑھی میں بڑے انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے۔ اس موقع پر این اے 20کے لئے نامزد اُمیدوار مولانا ڈاکٹر عطاالرحمان پی کے 49کے لئے نامزد اُمیدار محمد ابراہیم بلند این اے 21کے لئے نامزد اُمیدوار مولانا شجاع الملک اور پی کے 54کے نامزد اُمیدوارمیاں نادرشاہ بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔مردان پہنچنے پر ان کا بھر پوراستقبال کیا جائے گا۔