گوہرعلی المعروف خوگ علی کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

گوہرعلی المعروف خوگ علی کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) مالاکنڈلیویز فورس کے ریٹائرڈصوبیدارگوہرعلی المعروف خوگ علی کی والدہ کی رسم قل آج ان کے ابائی گاؤں پیرخیل میں اداکی جائیگی مرحومہ محکمہ واپڈاکے اہلکارفرمان علی کی بھی والدہ جبکہ پیپلزپارٹی کے کارکن پیراصغرعلی کی دادی تھی تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...