ضلع اپر کرم ، دو مختلف واقعات میں 2خواتین سمیت 6 افراد شدید زخمی

ضلع اپر کرم ، دو مختلف واقعات میں 2خواتین سمیت 6 افراد شدید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پاراچنار(نمائندہ پاکستان ) ضلع اپر کرم میں دو مختلف واقعات میں دوخواتین سیمت چھ افراد شدید زخمی ہوگئے ہینڈ گرینڈ سے زخمی شحص کا ہاتھ کاٹ دیا گیا پہلا واقعہ اپر کرم کے بوشہرہ گاؤں میں ہینڈ گرنیڈ کے پھٹنے کا پیش آیا جن کے باعث دو خواتین سیمت تین افراد شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو فوری طور پر ضلعی ہیڈ کوارٹر پاراچنار پہنچے گئے جنمیں ایک زخمی شخص کا ہاتھ کاٹ دیا گیا دوسرا واقعہ صدرہ گاؤں کے نزدیک پیش آیا دو موٹر کاروں کے درمیان تیز رفتاری کے سبب پیش ہونے کے باعث دو بھائی اور ایک بتھجا زخمی ہو گئے ۔یاد رہے کہ پاراچنار سیمت کرم ایجنسی میں الیکشن کے دوران موٹر سائیکلوں کے خادثات میں اضافہ دیکھنے میں ایا جن میں زیادہ تر جوان شدید زخمی ہو چکے ہیں۔