سماجی کارکن غلام محمد انتقال کرگئے

سماجی کارکن غلام محمد انتقال کرگئے

پاراچنار(نمائندہ پاکستان)سماجی کارکن غلام محمد انتقال کرگئے ،پاراچنار کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیئے گئے پاراچنار کے سماجی کارکن غلام محمدجو کہ کئی سال سے بینائی سے محروم ہوگئے تھے علالت کے بعد انتقال کرگئے غلام محمد کے جنازے میں سیاسی و سماجی رہنماوں اور قبائلی عمائدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردخاک کیا گیا ۔

ؤ

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...