مردان ،سابقہ دشمنی پر نوجوان قتل

مردان ،سابقہ دشمنی پر نوجوان قتل

مردان ( بیورورپورٹ) نواحی علاقہ طورودفترے میں پرانی دشمنی پر بہن کے سامنے جواں سال بھائی قتل ہوگیا علاقہ چیچیانوکلے کی رہائشی مسماۃ (س) دختر میر عبداللہ نے پولیس کو بتایاکہ وہ اپنی بھائی اشفاق احمد کے ہمراہ پیشی بھگتنے کے بعد واپس جارہے تھے تو راستے میں پہلے سے تاک میں بیٹھے مبینہ ملزمان سمیع اللہ ولد خان محمد اور محمد اسحاق ولد محمد یوسف نے اندھادھند فائرنگ کردی جس سے اس کا بھائی لگ کر موقع پر جان بحق ہوگیا واردات کے بعد ملزمان فرارہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...