ڈیمز کی تعمیر ،سلک بینک ملازمین کا ایک دن کی تنخواہ کا عطیہ

ڈیمز کی تعمیر ،سلک بینک ملازمین کا ایک دن کی تنخواہ کا عطیہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سلک بینک کے ملازمین نے اپنی ایک دن کی تنخوا ہ دیامربھاشا اور مہمند ڈیم ٖکی تعمیر کے لیے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔خصوصی فنڈ حال ہی میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے تشکیل دیا ہے

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...