بٹ خیلہ ،پی ٹی آئی کے ناظم رفیق گل کے بھائی ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

بٹ خیلہ ،پی ٹی آئی کے ناظم رفیق گل کے بھائی ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) پاکستان تحریک انصاف ویلج کونسل چنارکوٹوکے ناظم رفیق گل روغانی کے بھائی رحیم گل ٹریک حادثے میں جاں بحق متوفی کومیاں سلطان باباکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سا منے سپردخاک کردیا مرحوم میونسپل کمیٹی کے سابق چئیرمین حاجی شادمحمدکے داماد اورحاجی وزیرگل کے صاحبزادے تھے نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے کثیرتعدادمیں شرکت کی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...