تھانہ ،تین روز قبل دریائے سوات میں ڈوبنے والے نوجوان کی نعش برآمد

تھانہ ،تین روز قبل دریائے سوات میں ڈوبنے والے نوجوان کی نعش برآمد

تھانہ ( نمائندہ پاکستان) تین دن پہلے دریائے سوات میں ڈوب جانے والا تھانہ کا جواں سال عباس تین کلومیٹر دور یونیورسٹی پُل کے قریب پکڑا گیا۔ مقامی قبرستان میں سپر دخاک۔ نماز جنازہ میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ پورے گاؤں میں کہرام مچ گیا۔ واقعات کے مطابق تھانہ کے رہائشی اورنگ زیب کا سترہ سالہ بیٹا عباس جو دریائے سوات میں گھوڑا کم کے قریب مچھلی پکڑتے ہوئے دریائے سوات کی بے روحم موجوں کا نذر ہوگیا تھا۔ عزیز اقارب اور دوست احباب کے علاوہ تجربہ کار غوتہ خور بھی تین دن مسلسل تلاش میں مصروف تھے۔ بالآخر تین دن بعد تقریبا تین دن مالاکنڈ یونورسٹی پُل کے قریب دریائے سوات سے برآمد کر لیا گیا۔ مرحوم کو آبائی قب برستان تھانہ میں سپر دخاک کردیا گیا۔ مرحوم جہانزیب، عالم زیب کے بھتیجے تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...