مردان میں منشیات فروش سے 1070 گرم چرس برآمد

مردان میں منشیات فروش سے 1070 گرم چرس برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان(بیورورپورٹ)شیر گڑھ پولیس کی منشیا ت فروشوں کیخلاف کامیاب کاروائی۔ منشیات فروش فرہادعلی ولدسبزعلی گرفتارکر کے ملزم سے 1070گرام چرس برآمدکر لیا اے ایس پی تخت بھائی سرکل محمد عثمان ٹیپوکے احکامات پر شیر گڑھ پولیس نے محمد علی شاہ کلی میں کامیاب کاروائی کے دوران منشیات فروش فرہاد علی ولد سبز علی کے قبضے سے 1070گرام چرس برآمدکرلی ہے۔شیر گڑھ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکیگرفتارکرلیا ہے.