بلاؤل زرداری کے جلسہ کیلئے 3 ہزار کارکنوں کا جلوس روزانہ ہوگا
پبی ( نما ئندہ پاکستان)بلا ول بھٹو کے پشاور کے جلسے کے لئے پی پی پی نو شہرہ سے 3 ہزار کار کنوں کا جلوس 6 بجے تارو جبہ بس سٹاپ سے پی پی پی کے سا بق صو با ئی صدر سینٹر سردار علی خان کی قیا دت میں روا نہ ہو گا پی پی پی کے2قو می اور پا نچ صو با ئی اسمبلی کے امیدواروں اور پی پی پی ضلع نو شہرہ اور تین تحصیلوں پبی نو شہرہ جہا نگیرہ کا مشتر کہ جلوس تارو جبہ بس سٹاپ پر جمع ہو گی تفصیلات کے مطا بق پا کستان پیپلز پار ٹی ضلع نو شہرہ اور پی پی پی تحصیل پبی نو شہرہ جہا نگیرہ کا مشتر کہ اجلاس پی پی پی حلقہ پی کے64 کے امیدوار میاں یوسف جمال شاہ کا کا خیل کی رہا ئش گاہ نو شہرہ میں زیر صدارت پی پی پی ضلع نو شہرہ کے صدر ملک غلام حضرت منعقد ہوا اجلاس میں پی پی پی این اے 25 کے امیدوار خان پر ویز خان این اے 26 کے امیدوار میان فیروز جمال شاہ کا کا خیل پی پی پی حلقہ پی کے65 امیدوار داؤد خٹک 64 کے امیدوار یو سف جمال شاہ کا کا خیل 63 کے امیدوار لیا قت شباب 62 کے امیدوار میجر بصیر خٹک اور 61 کے امیدوار پیر محمد اسلم نے شر کت کی اجلاس میں پی پی پی ضلع نو شہرہ کے تنظیمی عہدیداروں اور پی پی پی ضلع نو شہرہ کے تینوں تحصیلوں کے صدور محمد الیاس ملک ہدا یت خان اور نجیب اللہ خٹک کے علاہ یو نین کو نسلوں کے صدور جنرل سیکر ٹریز دیگر عہدیداروں نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی اجلاس سے پی پی پی پشاور ڈویژن کے صدر لیا قت شباب نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ پار ٹی چیئر مین بلا ول بھٹو زرداری کا 12 جو لا ئی 7 بجے کبو تر چوک رنگ روڈ شنواری پیٹرول پمپ کے نزدیک ایک بڑے گرا ؤنڈ میں ایک عظیم الشان جلسہ عام سے تا ریخی خطاب کر ینگے پی پی پی ضلع نو شہرہ کے ہزاروں کار کنان بڑی گر مجو شی سے جلسہ عام میں شر کت کر ینگے اور پار تی چیئر مین بلا ول بھٹو زرداری کا تا ریخی استقبال کر کے پار ٹڑی کی شہید چیئر پر سن محتر مہ بے نظیر بھٹو کی یاد تازہ کر یں گے