صوبائی محتسب ایف ایم ریڈیو پر شکایات سنیں گے

صوبائی محتسب ایف ایم ریڈیو پر شکایات سنیں گے

پشاور( سٹاف رپورٹر)صوبائی محتسب عقل بادشاہ بدھ کے روز پختونخوا ریڈیو ایف ایم 92.2 پر شام 6.30بجے سرکاری اداروں سے متعلق عوام کی شکایات براہ راست سنیں گے اور شکایات کے جلد از جلد ازالے کے سلسلے میں شہریوں کی رائے لیں گے۔ صوبائی محتسب اس سال 7مئی کو گورنر ہاؤس میں تیسرے محتسب کی حیثیت سے حلف لینے کے بعد پہلی دفعہ شہریوں سے براہ راست بات چیت کریں گے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...