ڈائریکٹر نادرا قذافی بابا خیل کے والد امیر شیر خان انتقال کر گئے

ڈائریکٹر نادرا قذافی بابا خیل کے والد امیر شیر خان انتقال کر گئے

صوابی( بیورورپورٹ) ڈائریکٹر نادرا قذافی بابا خیل کے والد امیر شیر خان انتقال کر گئے۔ انہیں منگل کے روز آبائی قبر ستان واقع موضع ٹھنڈ کوئی میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم عالمگیر بابا خیل کے والد جب کہ عالم شیر ، اول شیر کے بھائی اور اے این پی کے سابق ایم این اے محمد پرویز خان ایڈوکیٹ کے بہنوئی تھے ان کی رسم قل کل بروز جمعرات حجرہ بابا خیل ٹھنڈ کوئی میں ادا کی جائے گی#

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...