وقاص خان کی رسم قل آج ہوگی

وقاص خان کی رسم قل آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے رکن وقاص خان کی رسم قل آج ان کے ابائی گاؤں طوطہ کان میں اداکی جائیگی مرحوم وصال خان کے بھائی جبکہ پاک فوج کے ریٹائرڈ اہلکاررحیم خان کے صاحبزادے تھے تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔