اعظم خان دل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

اعظم خان دل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ)عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل اپربٹ خیلہ کے صدرعلی محمدعرفے بابوکے خالہ زادبھائی اعظم خان دل کادورہ پڑنے سے بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوگیلئی کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیانماجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔مرحوم یوسف خان کے بھائی تھے

Back

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...