ڈی پی او ڈاکٹر زاہد کا پولیس تھانہ نظام پو ر کا دورہ

ڈی پی او ڈاکٹر زاہد کا پولیس تھانہ نظام پو ر کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی ( نما ئندہ پاکستان) ڈسڑکٹ پو لیس آفیسر نو شہرہ ڈاکٹر زاہد اللہ نے اچا نک پو لیس تھا نہ نظام پور کا معا ئنہ کیا روز نا مچہ سمیت تمام رجسٹرات اور ریکار ڈ چیک کیا کوت میں مو جود اسلحہ باریک بینی سے چیک کر کے اس کی حفا ظت کے متعلق ہدا یات عملے کو دی تھا نہ کی سیکور ٹی اور عوام کو سہو لیات فرا ہم کر نے کے بارے میں مو جود عملے کو ہد ایات دیئے تھا نے اور حو لات کی صفا ئی کے بارے میں خصو صی طور پر محرر کو ہدا یات جاری کی اور تھا نہ میں سپا ہیوں سے ان کے مسا ئل کے بارے مین بھی آگا ہی حا صل کی