کارنر میٹنگ میں خود کش حملہ ہارون بلور کی میت اس وقت کہاں ہے؟ پشاور سے خبرآگئی

کارنر میٹنگ میں خود کش حملہ ہارون بلور کی میت اس وقت کہاں ہے؟ پشاور سے ...
 کارنر میٹنگ میں خود کش حملہ ہارون بلور کی میت اس وقت کہاں ہے؟ پشاور سے خبرآگئی

  


پشاور(ویب ڈیسک)پشاور کے علاقے یکہ توت میں اے این پی کی کارنر میٹنگ میں خودکش دھماکے میں جاں بحق ہونے والے ہارون بلورکی میت گھرپہنچادی گئی ہے۔اے این پی رہنما میاں افتخار حسین کا کہنا ہے کہ ہارون بلور کی نماز جنازہ  آج شام 5 بجے وزیر باغ میں ادا کی جائے گی۔

افتخار حسین نے کہا کہ حکومت تحفظ فراہم کرے ، یہ ظلم کی انتہا ہے۔انہوں نے کہا کہ شاید کوئی انتخابات کو سبو تاژ کر نا چا ہتا ہے ، اے این پی کو انتخابات سے باہر کر نا چا ہتا ہے مگر ہم انتخابات میں بھر پور حصہ لیں گے۔

مزید : علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور


loading...